نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مغنیہ تھا۔ عماد مغنیہ جیسا فولادی ارادے کا انسان ہی دنیا کی بدنام ترین جاسوس تنظیموں کے چنگل سے نکل سکتا ہے اور انہیں حیران و پریشان ہاتھ ملتا ہوا چھوڑسکتا ہے۔ وہ لبنان اور دمشق کی سڑکوں پر بغیر کسی سیکورٹی کے بے دھڑک آیا جایا کرتے تھے۔
شہید عماد فایض مغنیہ لبنان کے ایک غریب شیعہ گھرانے میں انیس سو ...